ارے اک طلاق پر کیوں پریشان ہو
دیکھو جو جوانی کا دبستان ہے
زندگی ایک غلط فیصلے سے ختم بھئی؟
کیا مچا رکھا شادیوں کا طوفان ہے
مجھ کو یقین ہے اسے سمجھ تو آتی ہے
بڑھاپا آ رہا، کتنی بھولی میری جان ہے!
اپنے تو اپنے ہیں، غیر تو دشمن ٹھہرے
اس منطق پر حیران پورا پاکستان ہے
کاشف یہ جوڑے آسمان پر بنتے تو ہیں
مگر زمین پر بگڑتے ہیں، اور وہ انجان ہے
by Kashif Ali Abbas

0
87