| میرے ملک میں کردار قتل ہوتے ہیں |
| ذہن جتنے بھی ہیں بیدار قتل ہوتے ہیں |
| کالی پٹی بندھی ہے قانون کی آنکھ پر |
| حبھی تو حق کے طرفدار قتل ہوتے ہیں |
| میرے ملک میں کردار قتل ہوتے ہیں |
| ذہن جتنے بھی ہیں بیدار قتل ہوتے ہیں |
| کالی پٹی بندھی ہے قانون کی آنکھ پر |
| حبھی تو حق کے طرفدار قتل ہوتے ہیں |
معلومات