| (نِہایَت) اَنْمول عَُرْف پِنْکی!!! |
| —— |
| اَیسے پائے کے مُلْزِم کو قَید میں رَکھنا مُشْکِل ہے |
| جِس کے پاس کروڑوں اور اَربوں کا لَمبا کھاتا ہو |
| سِیدھی سادی بات تو یِہ ہے اُس مُرغی کو پَکڑے کون؟ |
| جِس مُرغی کا اِک اِک اَنْڈا لاکھوں میں بِک جاتا ہو |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات