| اس نے آنکھوں سے تو اشارہ کیا |
| ہم نے دیکھا، مگر کنارہ کیا |
| وہ پلٹ کر نہ آیا پھر واپس |
| ہم نے بھی صبر سے گزارا کیا |
| آپ پر تکیہ کر لیا اور پھر |
| ہم نے اپنا بڑا خسارہ کیا |
| کیا کہا!اس نے کر لیا ہے عشق؟ |
| اس سے پوچھو کہ استخارہ کیا |
| اس نے آنکھوں سے تو اشارہ کیا |
| ہم نے دیکھا، مگر کنارہ کیا |
| وہ پلٹ کر نہ آیا پھر واپس |
| ہم نے بھی صبر سے گزارا کیا |
| آپ پر تکیہ کر لیا اور پھر |
| ہم نے اپنا بڑا خسارہ کیا |
| کیا کہا!اس نے کر لیا ہے عشق؟ |
| اس سے پوچھو کہ استخارہ کیا |
معلومات