آگہی ہے عذاب یا رب
کر دے مجھ کو بھی خواب یا رب
آج شبنم کے قطروں سے کیوں
جل رہے ہیں گلاب یا رب

0
17