| ہے نظر یہ عاقل و با فہم لوگوں کا یہی |
| جاہل و امی کبھی معراج پا سکتا نہیں |
| ہے بندھا ماتھے پہ رومالِ جنابِ فاطمہ |
| حر کے جیسا اب کوئی بھی تاج پا سکتا نہیں |

معلومات