میں سو نہیں پا رہا ہوں مجھے اتنا یاد نہ کر |
میں پہلے سے برباد ہوں اور برباد نہ کر |
جب شوق تھے اڑنے کے تب دیتا رہائی تو |
اب کیا ہی فائدہ اب مجھ کو آزاد نہ کر |
میں سو نہیں پا رہا ہوں مجھے اتنا یاد نہ کر |
میں پہلے سے برباد ہوں اور برباد نہ کر |
جب شوق تھے اڑنے کے تب دیتا رہائی تو |
اب کیا ہی فائدہ اب مجھ کو آزاد نہ کر |
معلومات