زمانے سے پڑے سوکھے گلاب دیکھو گی |
کوئی کتاب پڑھو گی تو یاد آؤں گا |
کبھی محبتوں کی الجھی الجھی راہوں پر |
جو تنہا تنہا چلو گی تو یاد آؤں گا |
زمانے سے پڑے سوکھے گلاب دیکھو گی |
کوئی کتاب پڑھو گی تو یاد آؤں گا |
کبھی محبتوں کی الجھی الجھی راہوں پر |
جو تنہا تنہا چلو گی تو یاد آؤں گا |
معلومات