اوروں کی عیب جوئی ہے پرلطف مشغلہ
کچھ لوگ اپنے آپ سے رہتے ہیں بے خبر
پردے کے پیچھے رہ کے وہ کرتے ہیں ساز باز
کچھ لوگ ہراک بزم میں ہوتے ہیں فتنہ گر

70