| زمانے سے مجھے حیرانی بہت ہے |
| بشر رہتے ہیں پر حیوانی بہت ہے |
| حیا پر گفتگو کرتے دیکھتے ہیں |
| مگر دل کا کیا جو شیطانی بہت ہے |
| درندوں کے جہاں میں اور کچھ نہیں ہے |
| یہاں الفت میں سرگردانی بہت ہے |
| یہاں کس پر کہاں اب کچھ کہنے والا |
| زمانے میں یہاں افسانی بہت ہے |
| سناور عباس بھکھی شریف |
معلومات