| اپنا بھی نہیں ہوش اسے کام کے وقت |
| روٹی جو لے جانی ہے اسے شام کے وقت |
| دن بھر کی تھکن سے جو ہوا چور تو پھر |
| فٹ پاتھ پہ سوتا ہے وہ آرام کے وقت |
| اپنا بھی نہیں ہوش اسے کام کے وقت |
| روٹی جو لے جانی ہے اسے شام کے وقت |
| دن بھر کی تھکن سے جو ہوا چور تو پھر |
| فٹ پاتھ پہ سوتا ہے وہ آرام کے وقت |
معلومات