غلط سر پر بٹھائے تھے
کچھ اپنے ہی پرائے تھے
دلوں میں جن کے نفرت تھی
وہی دل میں بسائے تھے
بڑے چالاک لوگوں نے
بڑےکرتب دکھائے تھے
ہمیں اپنا بنانے کو
کئی جھگڑے کر ائے تھے
ہمارے راز تھے جتنے
زمانے کو بتائے تھے
GMKHAN

0
3