حق گوئی سے اکثر مُلّاں ڈرتے ہیں
حالانکہ زباں دراز یہ رکھتے ہیں
بچوں کو تھما کر یہ جہادی شمشیر
خود صحن میں اپنے کلیاں چنتے ہیں

35