دل میں رہتے تو ٹھیک تھا لیکن، تم تو اب دماغ میں رہتے ہو |
کرکے بےچین مجھ سے کہتے ہو، کیوں میاں اضطراب میں رہتے ہو |
در بدر ہم بھٹکتے پھرتے ہیں، تیری چاہت میں، تیری الفت میں |
کرکے برباد مجھ کو کہتے ہو، کیسے خانہ خراب سے رہتے ہو |

معلومات