جذبات کی موجوں کو رواں کر نہیں سکتا |
احساس کو لفظوں میں بیاں کر نہیں سکتا |
انجان سا طوفان بپا ہے مرے دل میں |
اس کیفیت دل کو عیاں کر نہیں سکتا |
جذبات کی موجوں کو رواں کر نہیں سکتا |
احساس کو لفظوں میں بیاں کر نہیں سکتا |
انجان سا طوفان بپا ہے مرے دل میں |
اس کیفیت دل کو عیاں کر نہیں سکتا |
معلومات