وہ محبت سے ڈر نہ جائے کہیں
فیصلہ کوئی کر نہ جائے کہیں
دور مجھ سے رہو کہ تجھ میں بھی
رنگ اداسی کا بھر نہ جائے کہیں

0
10