تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
21 اکتوبر 2025
قطعہ
غلام رسول نور
@GR
برادرم ڈاکٹر بشیر احمد نور کے نام
بَشیر نامی بَشر ہُوا ہے
بَشارتوں کی خَبر ہُوا ہے
شِفا تو اُس سے مِلی ہے مُجھ کو
طَبیب عالی قَدر ہُوا ہے
0
6
معلومات
معلومات