دیکھو!
جو ولی بن بیٹھے ہو ہمرے
تو غیرت نام کی اِک شے
سے تھوڑا کام ہی لے لو
ہے گرچہ فرض تم پر کہ
مجاہد بن کے چڑھ دوڑو
مگر بزدل حکمرانو!
غزہ کا نام ہی لے لو

0
26