| میں نے جتنے خواب بُنے |
| میں نے جتنے گلاب چُنے |
| اپنے صادق جذبے سے |
| میں نے جو القاب چُنے |
| حسرتیں اور حوالے ملیں |
| ماضی کی جو کتاب کھُلے |
| تپتے صحرا میں افری |
| پھیلے رہ میں سراب ملے |
| میں نے جتنے خواب بُنے |
| میں نے جتنے گلاب چُنے |
| اپنے صادق جذبے سے |
| میں نے جو القاب چُنے |
| حسرتیں اور حوالے ملیں |
| ماضی کی جو کتاب کھُلے |
| تپتے صحرا میں افری |
| پھیلے رہ میں سراب ملے |
معلومات