سن اے اوروں کو جلانے والے
تیرا بھی جل جانا ہے مقدر
جسموں کا سب ہی کے اس جہاں میں
مٹی میں ڈھل جانا ہے مقدر

0
27