قسمتِ عہدِ آشنائی میں
ایک دیوار گرد سے اٹھی
بے سبب دل جلایا جاتا رہا
شامِ آزار گرد سے اٹھی

0
6