اِقبال نے دیکھا تھا جس آزاد وطن کا خواب
کیا آج کا پاکستان اِیسا ہی ہے عالی جناب
جِس وطن کی خاطر مائیں بہنیں ہوئیں تھی قُربان
اَبھی تک اِیسا نہیں بن سکا پیارا وطن پاکستان

0
46