| جنابِ صدر الجھن ہے عجب دھندلا سا ہے منظر |
| وہاں پر لوگ بیٹھے ہیں یا رکھے ہیں وہاں پتھر |
| سمجھ آئے تو دے دینا وگرنہ پاس رہنے دیں |
| جنابِ من ہے کیسی داد گر لینی ہے کہہ کہہ کر |

معلومات