ہے یہ خواہش تو پل پل مرے ساتھ ہو
اور تجھ سے بچھڑنے کی خواہش بھی ہے
ساتھ ایسے ہیں جیسے کہ صدیوں تھے ساتھ
بیچ میں پر قیامت سی رنجش بھی ہے

0
19