| جھوٹ کا ساتھ گر نبھاؤ گے |
| کیسے خود سے نظر ملاؤگے |
| آج ہر شخص بن گیا ہے خدا |
| سامنے کس کے سر جھکاؤگے |
| یہ تکلّف یہ نازُکی یہ حیا |
| ان اداؤں سے مار جاؤ گے |
| جھوٹ کا ساتھ گر نبھاؤ گے |
| کیسے خود سے نظر ملاؤگے |
| آج ہر شخص بن گیا ہے خدا |
| سامنے کس کے سر جھکاؤگے |
| یہ تکلّف یہ نازُکی یہ حیا |
| ان اداؤں سے مار جاؤ گے |
معلومات