دن ہیں جو زندگی کے چار |
گزر جائیں |
نہ ہونے کا مزہ خوب ہے |
معلوم ہوا ہے جب سے |
تب سے ہر دم یہی رہتی ہے دعا ہونٹوں پر |
کچھ نہیں چاہیے |
اتنا ہی کہ جو پاپ کیے ہیں |
جلد ہو جائے سزا |
کچھ نہیں چاہیے |
خواہش ہی نہیں حور کی |
گر ہے کوئی نیکی تو لگے _____ آگ |
دن ہیں جو زندگی کے چار |
گزر جائیں |
نہ ہونے کا مزہ خوب ہے |
معلوم ہوا ہے جب سے |
تب سے ہر دم یہی رہتی ہے دعا ہونٹوں پر |
کچھ نہیں چاہیے |
اتنا ہی کہ جو پاپ کیے ہیں |
جلد ہو جائے سزا |
کچھ نہیں چاہیے |
خواہش ہی نہیں حور کی |
گر ہے کوئی نیکی تو لگے _____ آگ |
معلومات