| دل دھڑکتا رہا رات بھر نیند میں |
| سانس چلتا رہا رات بھر نیند میں |
| شاہیں بن کے میں اڑتا رہا خواب میں |
| کون سوتا رہا رات بھر نیند میں |
| دل دھڑکتا رہا رات بھر نیند میں |
| سانس چلتا رہا رات بھر نیند میں |
| شاہیں بن کے میں اڑتا رہا خواب میں |
| کون سوتا رہا رات بھر نیند میں |
معلومات