| اَمْن مُعاہَدَہ: نیتن یاہو، ٹَرَمْپ، سو سو پیاز اور سو سو جُوتے!!! |
| —— |
| اِک دُوجے کی آنکھ کے تارے اور سَگے ماں جائے ہیں |
| اِک دُوجے سے کوسوں دُور ہیں پَر دونوں ہم سائے ہیں |
| دونوں میں سے اِک کھا لیتے تو کُچھ عِزَّت رَہ جاتی |
| چُونکہ دونوں ہی چَوَلیں ہیں اِس لیے دونوں کھائے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات