بن میں ہے سرگوشی نیند میں ہیں اب پتے
چین نہ آئے دلی میں تو جائیں کیا کلکتہ
دل تو ہار چکے تھے اب ہیں جاں کے لالے بھی
مست ان نینوں کے تیر کہاں ہم نام نہتے
شفقت عزیز

5
27
"ہم نام نہتے" کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟

0
مطلب خالی بس اپنا نام رکھتے ہیں
یوں نہیں کہ مشہور ہیں یوں کہ بس ہمارے پاس صرف ہمارے نام کے علاوہ کچھ بھی نہیں

0
"ہم نام نہتے" کم از کم اردو میں تو نہیں کہا جاتا کوئی اور یا کسی مقامی زبان میں ہوتا ہو تو اور بات ہے -مگر یہ غزل اردو کی ہے اس میں نہیں چلے گا -

0
چلیں سر ہم خود کو سدھاریں گے

0
چلیں سر ہم خود کو سدھاریں گے

0