ہے سجی تصویرِ شبر صحنِ باغِ خلد میں
ٹھہرے ہیں آرائشِ خُلدِ چمن حضرت حسنؑ
سینہ سے پا تک شبیہِ مصطفی حضرت حسین
اور جبین و چشم رخسار و ذقن حضرت حسنؑ
روزِ محشر شاہد اپنی تشنگی ہو گی فرو
دیں گے ہم کو پیالہِ شیریں لبن حضرت حسنؑ

0
93