خدا کے ولی سے لو اچھی دعا
حکیمِ زماں سے لو اچھی دوا
دعا اور دوا میں ہوا گر اثر
تو اللہ بھی دے گا مکمل شفا

0