ہمیں ہے اختیار اتنا لٹیرا ہم کو چننا ہے |
کوئی آئے کوئی جائے ہمارا کیا بدلنا ہے |
ہمارا کام ہے سر پر تمہارے تاج کو رکھنا |
پھر اس کے بعد سالوں تک یونہی بس ہاتھ ملنا ہے |

معلومات