اکڑ بکڑ بمبے بو
بھوک لگی ہے روٹی دو
اسی نوے پورے سو
پہلے اُٹھ کے برتن دھو

14