ٹوٹے دِل کو جوڑنے کے لئے لاکھ کر لے کوئی جَتن
خود نہ چاہے کوئی کر نہیں سکتا اُسے مُطمن
ہمارے ذُمے ہے صِرف تِہہ دِل سے کرنا کوشش
اللہ نے چاہا ہر نامُمکن خود ہی ہو جاتا ہے مُمکن

63