وَرنَہ تُم کَشْمِیر گَنوا کے چھوڑو گے!!!
——
کیوں لوگوں کے پِیچھے اَیسے پَڑے ہُوئے ہو
اور اَب کِِتنی بات بَڑھا کے چھوڑو گے
اَب بھی ہوش کے ناخُن لے لو بَد بَخْتو
وَرنَہ تُم کَشْمِیر گَنوا کے چھوڑو گے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0