اِس لئے ہرسال ہوتے ہیں عُرس و مِیلے
مرید پِیروں کو دِیتے ہیں بکرے و لِیلے
نذرانوں سے پیر و مُرشد ہو جاتے ہیں اَمیر
مریدین کے حصے میں آتا ہے لَنگر و کِھیر

0
56