سب بگڑے کام بنتے ہیں ماں باپ کی دعائوں سے |
مرے مو لیٰ د ور نہ کریو ان کی ٹھنڈی چھائوں سے |
انہی کے قدموں سے نکلتا ہے جنت کا راستہ |
تو دور رکھیو ان کو سرد اور گرم ہوائوں سے |

معلومات