ہوگا وہی درو دیوار وہی مکاں
اس دفعہ نہیں ہو گی میری ماں
کتنی اجنبیت ہو گی ہر طرف
میری ماں جا چکی ہے اگلے جہاں
کسے ہو گا میرا شدت سے انتظار
کون کرے گا ماں جتنا بے لوث پیار
مجھ سے کرتی تھیں ماں بہت محبت
میرے بہن بھائی زیادہ کرتے تھے خدمت

0
28