اس کو زیبا یوں کہہ مکرنی ہے
خشک پھولوں میں خوشبو بھرنی ہے
لوگ باتوں پہ کان دھرتے ہیں
میں نے کانوں پہ بات دھرنی ہے
اب تو سورج کی آنکھ کھلنی ہے
اس کے رخ کی کرن جو پڑنی ہے
امر تم نے بہت ستایا ہے
مجھے اللہ سے بات کرنی ہے

0
70