رہے یاد دنیا کو اپنی کہانی
مٹے نا مٹائے بنیں وہ نشانی
گزاریں ہر اک پل یہاں مسکرا کر
فقط چار دن کی ہے یہ زندگانی

0
10