مفلس بھوکا ننھا بچہ |
اک روٹی لے کر بھا گا ہوٹل سے |
سب کے سب ہوٹل والے |
اسکے پیچھے پیچھے |
میں نے سوچا |
اربوں ڈالر چوری کرنے والے |
زینت ہیں تختوں کی |
تو پھر یہ چھوٹا مفلس بچہ |
روٹی پر پکڑا جاۓ کیوں؟ |
مفلس بھوکا ننھا بچہ |
اک روٹی لے کر بھا گا ہوٹل سے |
سب کے سب ہوٹل والے |
اسکے پیچھے پیچھے |
میں نے سوچا |
اربوں ڈالر چوری کرنے والے |
زینت ہیں تختوں کی |
تو پھر یہ چھوٹا مفلس بچہ |
روٹی پر پکڑا جاۓ کیوں؟ |
معلومات