خاکی ہوں پختگی کے لئے پکنا چاہتا ہوں
پانی سے آگ سے مل کر جلنا چاہتا ہوں
نوری و ناری صفات کہاں مجھ میں افری
غلطی ہو بھی تو بندہ بننا چاہتا ہوں

0
3