شَہباز شَرِیف اور بیرُونی دَورَہ جات!!!
——
غَیْر مَمالِک میں ہی پائے جاتے ہیں
پِھر بھی جَھلَک دِکھلا جاتے ہیں غَلَطی سے
دَورے پَر ہوں جب ہَمسایَہ مُلْکوں کے
پاکستان بھی آ جاتے ہیں غَلَطی سے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4