محمد رہبرِ کامل ہیں جگ میں روزِ محشر تک
انہی کا راستہ جاتا ہے سیدھا اللہ کے گھر تک
قبیلوں اور قوموں کو بنایا آپﷺ نے امت
پیامِ جاوداں توحیدِ کا پہنچے گا ہر در تک

0