مجھے جو چاہو تو بھول جاؤ تمہاری مرضی
ہاں میرے دل سے ختم نہ ہو گی تری محبت
بلا تکلف تمہیں اجازت ہے ہر ستم کی
کوئی کرے کیوں سوا تمہارے ہے کس کی جرات

0
6