حضرت مُفتی محمود تھے اِیسے مردِ مُجاہد
جِن کی بےبَاکی کے تھے اَپنے و پرائے سَب شَاہِد
ردِ فتنہِ قادیانیت میں آپ کا نمایاں تھا کردار
مکمل اِسلامی تھے آپ کے نظریات و اَفکار
عُلماء اکرام سے مِل کر بنایا اِک اِتحاد
جس پر عوام الناس کو تھا مکمل اِعتماد

0
51