رات کی سیاہی سے خواب کے قلم نے پھر
دن کے صفحے پر لکھا عزمِ نو کا افسانہ
یا کبھی بلاؤ گے یا کبھی تو آؤ گے
ہو سکا ہے کب انساں بے خودی سے بیگانہ

0
8