جوتوں میں دال بٹ رہی ہے
ٹکڑوں میں قوم بٹ رہی ہے
تاریکی بڑھے ہی جا رہی ہے
نازک دیے کی ضو گھٹ رہی ہے

0
52