منتظر شام سے ہم کس لیے ہیں
تیری ان زلفوں کے خم کس لیے ہیں
اب تو کوئی خوشی کی بات نہیں
اب یہ آنکھیں تری نم کس لیے ہیں

0
8