| سدرہ پہ جِبْرائِیل نے پر کا کیا خیال |
| ہجرت میں مرتضٰیؓ نے نہ سر کا کیا خیال |
| سب کچھ رسولِ پاکﷺ کے قدموں میں رکھ دیا |
| صدیق ؓ نے ذرا بھی نہ گھر کا کیا خیال |
| سمجھے مقامِ عشق کو نوری نہیں ، تبھی |
| خلقِ بشر کے ضمن میں شر کا کیا خیال |
| |

معلومات